Advertisement
Advertisement
Advertisement

قائمہ کمیٹی برائےخزانہ کا اجلاس، اسٹیٹ بنک کی ایل سیزمیں مداخلت پراظہار برہمی

Now Reading:

قائمہ کمیٹی برائےخزانہ کا اجلاس، اسٹیٹ بنک کی ایل سیزمیں مداخلت پراظہار برہمی
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ

قائمہ کمیٹی برائےخزانہ کا اجلاس، اسٹیٹ بنک کی ایل سیزمیں مداخلت پراظہار برہمی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کمیٹی نے اسٹیٹ بنک کی جانب سے ایل سیز میں مداخلت پر اظہار برہمی کیا۔

سینیٹرسلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ایل سیز کھلنے کا تاخیرکا معاملہ کمیٹی میں زیرغورآیا، کمیٹی نے اسٹیٹ بنک کی جانب سے ایل سیز میں مداخلت پر اظہار برہمی کیا۔

چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ کمیٹی کو بتایا جائے کہ ایل سیز کیوں کینسل ہوئیں؟ ایل سیز کو روکنے میں سٹیٹ بینک سے کون ملوث ہے یہ بھی بتایا جائے۔

اسٹیٹ بنک حکام نے بتایا کہ ایل سیز دسمبر تک اسٹیٹ بینک کی اجازت سے کھل رہی تھیں، دسمبر 2022 کے بعد ایل سیز کھولنے کا اختیار بینکوں کو دیا گیا، جون کے بعد تو امپورٹ پر پابندی اٹھا لی گئی تھی۔

دیوان موٹرزنے بتایا کہ دسمبر کے بعد ہماری ایل سیز کینسل ہوئیں جس کے بعد کمیٹی نے دیوان موٹرز کی ایل سیز کھولنے کی فوری ہدایت کردی۔

Advertisement

چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ گورنراسٹیٹ بنک اور ڈپٹی گورنر مستقبل میں چنیدہ ایل سیز کھولنے کو روکیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر