تارا ستاریہ نے سیاہ ساڑھی پہن کر فینز کی توجہ حاصل کر لی
بالی وڈ فلم ’ایک ولن ریٹرنز‘ کی ہیروئن تارا ستاریہ کے نت نئے گلیمرس اندازآتے ہی چھا گئے۔
اداکارہ تارا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شئیر کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پراداکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصاویرمیں انہیں سیاہ رنگ کی ساڑھی زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
تارا ستاریہ نے کئی انداز، لباس اور اسٹائل اپنائے، جنھیں انہوں نے انسٹاگرام پر شئیرکرکے اپنے مداحوں کے دل بھی جیت لئے۔
اداکارہ کا یہ گلیمرس انداز لوگوں کو دیوانہ بنانے کے لیے کافی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
