Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرشمہ کپور کی تصاویر نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی

Now Reading:

کرشمہ کپور کی تصاویر نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی
کرشمہ

کرشمہ کپور کی تصاویر نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی

بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کی حالیہ تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے۔

اداکارہ کرشمہ کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Karisma Kapoor (@therealkarismakapoor)

Advertisement

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کمیں اداکارہ کو نیلے رنگ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

رنگین آنکھیں اور خوبصورت لُک ساتھ ہی نیلے لباس نے اداکارہ کرشمہ کی خوبصورتی کو مزید بڑھا دیا اور اس ہی وجہ سے مداح ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

یاد رہے کہ کرشمہ کپور جو رندھیر کپور کی بڑی صاحبزادی ہیں، نے 1991 میں فلم پریم قیدی سے بالی ووڈ میں قدم رکھا، اگلے برس اُنہوں نے فلم نشچے میں سلمان خان کے ساتھ کام کیا۔

ان کی ہٹ فلموں میں جگر، اناڑی، راجا بابو، کلی نمبر1، ساجن چلے سسرال، جیت، راجا ہندوستانی شامل ہیں، انہوں نے کئی ایوارڈز بھی اس دوران اپنے نام کیے۔

Advertisement

واضح رہے کہ بھارت کی مشہور شوبز فیملی کپور خاندان سے تعلق رکھنے والی کرشمہ کپور 90 اور اُس کے بعد کی دہائی میں کامیاب اداکارہ رہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر