
کیا اس سال ایمی ایوارڈز منعقد نہیں ہوگا؟
ہالی وڈ میں رائٹرز اور اداکاروں کی ہڑتال کے وجہ اس سال ایمی ایوارڈز منعقد نہیں کیا جائے گا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 75ویں ایمی ایوارڈز کی تقریب 18 ستمبر کو ہونا تھی تاہم اب ایمی ایوارڈز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ٹیلی ویژن اکیڈمی اور فاکس نے مشترکہ طور پر اعلان کیا ہے کہ ایمی ایوارڈز کی تقریب 6 اور 7 جنوری 2024 کو منعقد ہوگی۔
انہون نے اپنے اعلان میں یہ بھی بتایا کہ اسے شو کو 15 جنوری کو نشر کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ جیسی کولنز نے 74ویں ایمی ایوارڈ میں ایک اعزاز اپنے نام کیا تھا۔
واضح رہے کہ جیسی کولنز کے علاوہ ڈیون ہارمن اور جین روزان کلے بھی پروڈیوسرز میں شامل ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News