Advertisement
Advertisement
Advertisement

نورا فتحی کا بالی وڈ انڈسٹری کے حوالے سے اہم انکشاف

Now Reading:

نورا فتحی کا بالی وڈ انڈسٹری کے حوالے سے اہم انکشاف
اپنی فیملی میں اکیلی کمانے والی ہوں، نورا فتیحی

اپنی فیملی میں اکیلی کمانے والی ہوں، نورا فتیحی

بالی وڈ ڈانسر نورا فتحی نے الزام لگایا ہے کہ بالی وڈ انڈسٹری میں صرف چار لڑکیوں کو ہی مسلسل کام دیا جا رہا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہندوستان ٹائمز کے مطابق نورا فتحی یہ بات نہیں مانتیں کہ اُن کے ڈانس گرل ہونے کی وجہ سے بالی وڈ میں انہیں لِیڈ رول میں فلمیں نہیں دی جا رہیں۔

انہوں نے فلم میکرز پر الزام لگایا کہ وہ چار لڑکیوں کے علاوہ کسی اور کی طرف دیکھ بھی نہیں رہے اور صرف انہیں ہی کام دے رہے ہیں۔

نورا فتحی نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ مجھے ڈانس کی وجہ سے کاسٹ نہیں کیا جاتا۔

انہوں نے کہا کہ بالی  وڈ میں ہماری بڑی ہیروئین ڈانسرز تھیں جو بہت عمدہ کام کر چکی ہیں۔

Advertisement

نورا نے بتا جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ایک سال میں کچھ فلمیں ہی ریلیز ہوتی ہیں اور کبھی کبھار یہ ہوتا ہے کہ فلم میکرز سامنے نظر آنے والی اداکاراؤں کے علاوہ کسی اور کو کاسٹ ہی نہیں کرتے۔

نورا فتحی نے کیریئر کا آغاز 2020 میں ریلیز ہونے والی فلم ’سٹریٹ ڈانسر تھری ڈی‘ سے کیا تھا۔

 تاہم انہیں ’ساقی ساقی‘ اور ’دلبر دلبر‘ گانے پر ڈانس سے انڈیا سمیت دنیا بھر میں بھرپور شہرت ملی۔

واضح رہے اداکارہ ہدایت کار ورون تیج کی تیلگو فلم ’وی ٹی 14‘ میں کام کر رہی ہیں اس فلم کا مرکزی خیال 1960 کی دہائی میں انڈیا کے شہر ویزاگ (وشاکاپٹنم) کے گرد گھومتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر