Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمر اکمل کی سیاست میں انٹری؟ لندن میں نوازشریف سے ملاقات

Now Reading:

عمر اکمل کی سیاست میں انٹری؟ لندن میں نوازشریف سے ملاقات

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ 

قومی کرکٹر عمر اکمل نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم  نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے سابق وزیراعظم سے درخواست کی ہے۔

لندن میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ کرکٹ سے متعلق نواز شریف سے گفتگو ہوئی، میاں صاحب سے ایک درخواست کی ہے جو امید ہے قبول ہو گی۔

عمر اکمل کا کہنا تھا کہ فٹنس اچھی ہے، پاکستان ٹیم میں کھیلنا چاہتا ہوں، کرکٹ کے حالات اچھے ہیں، میاں صاحب کے آنے سے اور اچھے ہوں گے۔

خیال رہے کہ عمر اکمل کو پاکستان سپر لیگ کے دوران اسپاٹ فکسنگ کی اطلاع نہ دینے پر معطل کیا گیا تھااور پی سی بی نے 2020 میں انہیں تمام کرکٹ سرگرمیوں سے روک دیا تھا۔ بعدازاں عمر اکمل کو 2021 میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر