
سشمیتا سین کے انٹرویو پر اداکارہ پرینکا کا ردِ عمل
سابق مس یونیورس سشمیتا سین نے حال ہی میں ایک خصوصی انٹرویو دیا۔
اس انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے آنے والے او ٹی ٹی پروجیکٹ تالی اور 90 کی دہائی کے اوائل میں اپنے کیرئیر کے ابتدائی مراحل کے دوران کس طرح فیصلوں کا سامنا کرنا پڑا اس پر تبادلہ خیال کیا۔
اس انٹرویو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔
اداکارہ ششمیتا کی اس ویڈیو پر دیگر متعدد تبصرے کیے جا رہے ہیں ساتھ ہی اداکارہ پرینکا کی جانب سے بھی تبصرہ کیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ شمیتا نے بتایا کہ یہ الفاظ اس کی یادداشت میں جڑے ہوئے ہیں بات جاری رکھتے ہوئے اداکارہپ نے کہا کہ میرے کیریئر کے آغاز میں کسی نے مجھے بتایا تھا کہ تم اب 21 سال کی ہوگی اور اب انڈسٹری سے منسلک اور دیگر سوالات تم سے دورانں شو کیے جا سکتے ہیں۔
لیکن یاد رکھنا ہر سوال کا جواب تمہیں بنا غصے کے دینا ہے۔
ہمیشہ یاد رکھیں، چاہے آپ سے کوئی سوال کتنا ہی بے عزتی سے پوچھا جائے، آپ کو ہمیشہ احترام کے ساتھ اس کا جواب دینا ہوگا کیونکہ تاریخ اس سوال کو ریکارڈ نہیں کرے گی، وہ آپ کا جواب ریکارڈ کرے گا۔
ساتھ ہی اداکارہ نے کہا کہ میں جانت ہوں کہ یہ کس نے کہا ہے لیکن میں ان کا نام نہیں لوں گی۔
پرینکا چوپڑا، سشمیتا سین کی قریبی دوست ہیں اداکارہ نے ان کے انٹرویو پر ردے عمل دیتے ہوئے ان کی بات پر رضامندی ظاہر کی کے ایسا ہی ہوتا ہے اداکارہ سشمیتا کا یہ مشورہ درست ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News