Advertisement
Advertisement
Advertisement

بطور نگران وزیراعلیٰ علی مردان اپنی آئینی ذمہ داریوں کو پورا کریں گے ، پرویز اشرف

Now Reading:

بطور نگران وزیراعلیٰ علی مردان اپنی آئینی ذمہ داریوں کو پورا کریں گے ، پرویز اشرف
راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ بطور نگران وزیراعلیٰ علی مردان ڈومکی اپنی آئینی ذمہ داریوں کو پورا کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے علی مردان ڈومکی کو نگراںوزیراعلی بلوچستان نامزد ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

راجہ پرویز اشرف نے علی مردان ڈومکی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ بطور نگران وزیراعلیٰ علی مردان ڈومکی اپنی آئینی ذمہ داریوں کو پورا کریں گے اور جمہوریت کے تسلسل کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے توقع ظاہر کی کہ علی مردان ڈومکی کی سربراہی میں بلوچستان میں شفاف انتخابات کا انعقاد ہو گا۔

علی مردان ڈومکی نگران وزیراعلیٰ بلوچستان مقرر

Advertisement

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کیلیے علی مردان ڈومکی کی منظوری دے دی گئی اور ہے اور گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے سمری پر دستخط کردیے ہیں۔

ترجمان گورنر ہاؤس بلوچستان نے اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ گورنر بلوچستان نے پارلیمانی کمیٹی کی تجویز پر علی مردان ڈومکی کے بطور نگراں وزیراعلیٰ تقرری کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نامزد نگراں وزیر اعلیٰ علی مردان ڈومکی آج ہی عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

حلف برداری کی تقریب حلف برداری آج شام گورنر ہاؤس میں ہوگی اور گورنر بلوچستان ملک ولی خان کاکڑ ان سے حلف لیں گے۔

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ، علی مردان خان ڈومکی سے نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کے منصب کا حلف لیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر