بصارت کا امتحان، 1 منٹ میں تصویر میں چھپے 5 الفاظ تلاش کریں
صرف 1 منٹ میں اس تصویری پہیلی میں چھپے تمام 5 الفاظ کو تلاش کرنے کے لیے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا استعمال کریں اور اپنی قسمت آزمائیں دیکھیں آپ کتنے کامیاب ہوتے ہیں۔
اس طرح کی 1 منٹ برین ٹیزر تفریح فراہم کرنے کے ساتھ آپ کی ذہنی استعداد کو بڑھانے میں معاون ثابت ہوتے ہیں کیونکہ ایسی پہلیلیوں کو حل کرنے میں آپ مکمل توجہ سے کام لیتے ہیں اوریہ آپ کی ارتکاز کی صلاحیتوں کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ دماغ کی یہ مشقیں آپ کے ذہنوں کو مصروف اور مرکوز رکھتی ہیں۔

برین ٹیزرز روزمرہ کی زندگی کے دباؤ کو کم کرنے کا بھی ایک تفریحی اور پرکشش طریقہ ہے۔ ہم سوچتے ہوئے بھی آرام کر سکتے ہیں اگر ہم اپنی توجہ پریشانی سے ہٹادیں تو۔
اس طرح کے ٹیزرزجو تجزیاتی استدلال اور مختلف زاویوں سے چیزوں کو دیکھنے کی صلاحیت کا مطالبہ کرتے ہیں۔ کوئی شخص جو باقاعدگی سے پہیلیاں حل کرتا ہے وہ حقیقی زندگی کے مختلف حالات میں مشکلات سے نمٹنے کی اپنی صلاحیت کو بہتر بنا سکتا ہے۔
کیا آپ نے ایک منٹ میں ن تمام الفاظ کو تلاش کر لیا ہے؟ نہیں، تو نیچے اسکرول کر کے جواب دیکھیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
