Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملازمہ فاطمہ فرڑو قتل کیس؛ گرفتارپیر اسد شاہ1روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کےحوالے

Now Reading:

ملازمہ فاطمہ فرڑو قتل کیس؛ گرفتارپیر اسد شاہ1روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کےحوالے
فاطمہ فرڑوقتل کیس

عدالت نے کم سن ملازمہ فاطمہ فرڑو قتل کیس میں گرفتارپیراسد شاہ ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کم سن ملازمہ فاطمہ فرڑو قتل کیس میں گرفتار پیر اسد شاہ کو رانی پور کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ رانی پور محمد عظیم سولنگی کی عدالت نے مقدمہ انسداد دہشت گردی خیرپور کی خصوصی عدالت میں منتقل کر کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایک روز کے جسمانی ریمانڈ پر پیر اسد شاہ کو رانی پور پولیس کے حوالے کردیا۔

کم سن ملازمہ فاطمہ فرڑو کے قتل کے مقدمے میں 31 اگست کو ملزم اسد شاہ اور نائب قاصد امتیاز میراسی کو انسداد دہشت گردی خیرپور کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

کمن سن ملازمہ فاطمہ فرڑو قتل کے مقدمے کی پیروی کرنے والے معروف قانون دان نثار احمد بھنبھرو ایڈوکیٹ اور دیگر وکلاء نے رانی پور کی عدالت کے جج کو مقدمہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا کی تھی۔

Advertisement

مقتولہ بچی فاطمہ فرڑو کے مقدمے کی پیروی کرنے والے وکلا کے دلائل سننے کے بعد رانی پورکی عدالت نے مقدمہ خیرپورکی انسداد دہشت گر دی کی خصوصی عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کل ملزم اسد شاہ اور ملزم امتیاز میرانی کو اے ٹی سی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر