
اننیا پانڈے نے فلم ڈریم گرل 2 کی پروموشن کے لیے اپنایا بولڈ لُک
بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے کی بولڈ ڈریس میں دلکش تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ کو نیلے رنگ کی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
آج کل اداکارہ اپنی آنے والی فلم ڈریم گرل 2 کی پروموشن میں مصروف ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ اداکارہ کے نت نئی فوٹو شوٹ بھی فلم کی پروموشن کے حوالے سے وائرل ہو رہے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کی کیشن میں اداکارہ نے مداحوں کو ان کی فلم کے ٹکٹ خریدنے کی بھی گزارش کی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں صارفین کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر پر تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
اس سے قبل فلم ”ڈریم گرل 2“ کا ٹریلر جاری ہوچکا ہے۔
ڈریم گرل 2‘ میں اننیا پانڈے اور ایوشمان کھرانہ ایک ساتھ کام کرتے ہوئے آن اسکرین ڈیبیو کریں گے۔
ایوشمان کھرانہ اس کامیڈی میں دو کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، جن میں سے ایک کردار پوچا نامی لڑکی کا ہے۔
فلم میں کامیڈی کا تڑکا پاریش راول اپنی اداکاری سے لگائیں گے۔
فلم کی ڈائریکشن راج شنڈالیہ نے کی ہے جبکہ شوبھا اور ایکتا کپور اس کے پروڈیوسر ہیں۔
واضح رہے کہ 25 اگست کو کامیڈی فلم ’ڈریم گرل 2‘ بھارت کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News