Advertisement
Advertisement
Advertisement

صحت بخش سمجھی جانے ان غذاؤں کو کچا کھانے سے گریز کریں

Now Reading:

صحت بخش سمجھی جانے ان غذاؤں کو کچا کھانے سے گریز کریں
غذاؤں

صحت بخش سمجھی جانے ان غذاؤں کو کچا کھانے سے گریز کریں

سبزیاں صحت سے بھرپور ایک قدرتی غذا ہے جسے مختلف انداز سے پکایا اور کھایا جاتا ہے تاہم ان میں کچھ ایسی بھی ہیں جنہیں  کچا کھانا کئی ماراض کا سبب بنتا ہے۔

یہاں پر ان ہی سبزیوں کا ذکر کیا جارہا ہے جنہیں کچا کھانا آپ کی بیمار کر سکتا ہے۔

آلو

آلو کبھی بھی کچا نہیں کھانا چاہئے کیونکہ اس میں ایک طرح کا خطرناک مرکب پایا جاتا ہے جو نظام ہاضمہ کو بری طرح متاثر کرسکتا ہے۔

روہاربر پتے

Advertisement

یہ پتے زہریلے ہوتے ہیں انہیں کچا کھانے سے سانس لینے میں دشواری، منہ اور گلے میں جلن ہوسکتی ہے۔

انڈے

انڈوں کو بھی کچا کھانے سے گرریز کرنا چاہئے کیونکہ ان میں سالمونیلا نامی بیکٹریا کی افزائش ہوسکتی ہے۔

سالمونیلا ایک بیکٹیریا ہے  جو آلودہ پانی اور غذا میں پایا جاتا ہے جو کئی طرح کے بیماریوں جیسے اسہال، بخار، سردی لگنا اوربعض صورتوں میں اس سے بھی زیادہ شدید علامات کو طور پر سامنے آتا ہے۔ سالمونیلا کچے یا کم پکے ہوئے کھانوں میں پکے ہوئے اجزا کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ عام ہے۔ کچا انڈا سالمونیلا سے آلودہ ہونے کا قوی امکان ہے۔

اسپراؤٹ

اسپراؤٹ ایک نہایت صحت بخش غذا ہے تاہم اسے کچا کھانے سے گریز کرنا چاہئے، کیونکہ اس کے بیج میں ایک طرح کا بیکٹریا پایاجاتا ہے جو آپ کو بیمار کر سکتا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر