Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانحہ 9 مئی؛ چیئرمین تحریک انصاف کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج

Now Reading:

سانحہ 9 مئی؛ چیئرمین تحریک انصاف کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج

سائفر کیس کی کارروائی نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد

اے ٹی سی لاہور نے سانحہ 9 مئی کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت میں 9 مئی واقعات میں چیئرمین تحریک انصاف کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کردی گئیں۔

انسداددہشتگردی عدالت کےجج اعجازاحمدبٹرنے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت کی درخواستیں عدم پیروی کی بنیاد پرعبوری ضمانت کی درخواستیں خارج کیں۔

اس سے قبل عدالت نے سیاسی رہنما روبینہ جمیل، روبینہ رضوان اور افشاں طارق سمیت 28 ملزموں کی درخواست ضمانت پر سماعت 15 اگست تک ملتوی کی۔

Advertisement

عدالت نے ملزمان کے وکلا کو حتمی دلائل کیلئے طلب کر لیا،  انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹرنے سماعت کی۔

عبدالحفیظ، بلال احمد، قاسم علی، روبینہ جمیل، عمران نذیر، توقیر عباس، افشاں طارق، نے ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔ ملزمہ روبینہ رضوان، وسیم گل، مقبول احمد، سید طاہر علی رضوی، عامر فاروق، فیصل اختر، ارونا نعیم بھی گرفتار ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر