Advertisement
Advertisement
Advertisement

کس ملک میں بندروں کو کھانا دینے پر سزا ملتی ہے؟

Now Reading:

کس ملک میں بندروں کو کھانا دینے پر سزا ملتی ہے؟
بندر

سعودی عرب میں بندروں کو کھانا دینا قابل سزا عمل ہے اور اس پر 500 ریال تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔ 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں جنگلی حیات افزائش کے قومی مرکزی کے مطابق مملکت میں ببون نسل کے بندروں کو کھانا دینا قابل سزا عمل ہے جس پر 500 ریال جرمانے کی سزا ہے۔

محکمے کا کہنا ہے کہ شاہراہوں سے سفر کرتے وقت بعض افراد بابون بندروں کو اپنی گاڑی سے کھانا ڈالتے ہیں وہ ایسا نہ کریں کیوں کہ اس پر انہیں سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ دوران سفر سی سی ٹی وی کیمروں سے مسافروں کی ہر حرکات ریکارڈ ہو رہی ہوتی ہیں ، ایسے میں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ قومی مرکز برائے افزائش جنگلی حیاتیات ان دنوں سعودی عرب کے متاثرہ مقامات پر ببون بندروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے مسئلے سے نمٹنے کی کوشش کر رہا ہے اور بندروں کے لیے کھانا ڈالنے سے روکنے کے لیے 340 سے زیادہ انتباہی بورڈ نصب کیے ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر