
شہزادہ ہیری نے کیے شاہی پروٹوکول کے بغیر دورے
شہزادہ ہیری نے حال ہی میں سنگاپور کا دورہ کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیوک آف سسیکس اپنے دوست ناچوس فیگیرا کے ساتھ ایک خیراتی پولو میچ میں شرکت کے لیے ایشیائی ملک پہنچے۔
تاہم شہزادہ ہیری نے یہ دورہ بغیر کسی شاہی پروٹوکول کے کیا ہے۔
باڈی لینگویج کے ماہر جوڈی جیمز نے مشاہدہ کیا کہ شہزادہ ہیری کو اب اعلی سطح کی توجہ حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔
واضح رہے ہیری کے حوالے سے جیمز نے نوٹ کیا وہ اپنے آپ کو ہائی فائیو اور مصافحہ جیسے پرجوش اشاروں کی دنیا میں واپس لے جانے میں واضح طور پر خوشی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News