Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم شہبازشریف سے اپوزیشن لیڈرراجا ریاض کی ملاقات

Now Reading:

وزیراعظم شہبازشریف سے اپوزیشن لیڈرراجا ریاض کی ملاقات
نگراں وزیراعظم پر مشاورت

وزیراعظم شہبازشریف سے اپوزیشن لیڈرراجا ریاض کی ملاقات

وزیراعظم ہاؤس میں نگراں پر مشاورت کے لیےوزیراعظم شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان ملاقات ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگراں وزیراعظم کے تقررکے معاملے پروزیراعظم شہبازشریف اورراجا ریاض تین تین ناموں پرمشاورت کررہے ہیں۔

اس سے قبل وزیراعظم شہبازشریف نے اپوزیشن لیڈرکو خط لکھ تھا، وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو مشاورت کے لیے دعوت دی۔

وزیراعظم کی جانب سے خط میں لکھا گیا کہ نگران وزیراعظم کے تقرر کے لیے آرٹیکل 224 ون اے کا نفاذ ہو گیا ہے، اپنی آئینی ذمہ داری کو پورا کرتے ہوئے میں اپ کو مشاورت کے لیے دعوت دیتا ہوں۔

خط میں وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو مشاورت کے لیے آج ہی بلایا جس کے بعد اپوزیشن لیڈرراجا ریاض وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی مضبوط امیدوار ہیں، جبکہ عبدالحفیظ شیخ کے علاوہ سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کا نام بھی زیرغور ہے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نگراں وزیراعظم کیلئے موسٹ فیورٹ امیدوار ہیں،  وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈرکی مشاورت میں صادق سنجرانی کا نام بھی زیرغور۔ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پراتفاق رائے کا امکان ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کی درمیان ملاقات ختم ہوگئی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر