یہ عام مشروبات جو وزن کم کرنے میں بے مثال ہیں
دنیا بھر میں ایسے افراد کی کمی نہیں ہے جن میں وزن بڑھنے کا رجحان پایا جاتا ہے وہ کچھ بھی کھا لیں وزن ضرور بڑھے گا، اور یہ بات آپ بخوبی جانتے ہیںموٹاپا بذات خود کئی بیماریوں کی آماجگاہ ہے اس لئے وزن کو ہمیشہ اعتدال میں رکھنا چاہئے۔
ایسے تمام افراد جو دفتر میں بیٹھ کر کام کرتے ہیں اور ان کی جسمانی سرگرمی نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے ان کا بھی وزن بڑھنا ایک عام سی بات ہے ۔ اگر وزن بڑھ جائے تو اسے کم کرنا ایک مشکل اور صبر طلب مرحلہ ہے ۔ آج یہاں آپ کو وزن کم کرنے کا ایک آسان طریقہ بتارہیں جس کے لئے آ پ کو ڈائٹنگ کی ضرورت نہیں بلکہ ان صحت بخش مگر عام مشروبات کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں اور اپنا وزن گھٹائیں۔
ان مشروبات میں سبز چائے، کافی، بلیک ٹی، پانی، سیب کے سرکے سے تیار مشروب، ادرک کی چائے، ہائی پروٹین ڈرنک اورسبزیوں کے رس شامل ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
