Advertisement
Advertisement
Advertisement

پوجا بھٹ کا سنی لیون کے حوالے سے اہم انکشاف

Now Reading:

پوجا بھٹ کا سنی لیون کے حوالے سے اہم انکشاف
پوجا

پوجا بھٹ کا سنی لیون کے حوالے سے اہم انکشاف

بالی وڈ فلم ڈائریکٹر پوجا بھٹ نے اہم انکشاف کر دیا ہے۔

فلم ڈائریکٹر پوجا بھٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے والد مہیش بھٹ سے کہا تھا سنی لیونی کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنا ہے۔

یاد رہے پوجا بھٹ آج کل بگ باس او ٹی ٹی 2 کی امیدوار ہیں، رواں ہفتے مہیش بھٹ نے بھی پروگرام میں انٹری دی تھی۔

اس موقع پر پوجا نے انکشاف کیا کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ والد بگ باس ہاؤس آئے ہیں۔

پوجا نے بتایا کہ اس سے پہلے وہ بگ باس سیزن 5 میں بھی یہاں آچکے ہیں۔

Advertisement

انہوں نےبتایا کہ اداکارہ سنی لیونی کو اپنی فلم ‘جسم 2’ کیلئے کاسٹ کرنا چاہتی تھی اور یہ جاننے کیلئے 6 مہینے انتظار نہیں کرسکتی تھی کہ سنی فلم میں کام کریں گی بھی یا نہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس لیے میں نے اپنے والد کو سیٹ پر بھیجا تاکہ سنی سے ان کی رائے لیں۔

پوجا نے کہا کہمیرے والد صرف دو سیکنڈ میں یہ بتا سکتے ہیں کہ اگلا شخص فلم میں کام کرنے کا اہل بھی ہے یا نہیں۔

واضح رہے کہ پوجا بھٹ کا کہنا تھا کہ والد خاص طور پر صرف سنی لیونی سے ملنے آئے تھے، انہوں نے سنی کو پیشکش کی اور سنی نے ہامی بھرلی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر