Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرویزالٰہی کی نظربندی کیخلاف درخواست؛ 10 اگست کووکلا حتمی بحث کےلیے طلب

Now Reading:

پرویزالٰہی کی نظربندی کیخلاف درخواست؛ 10 اگست کووکلا حتمی بحث کےلیے طلب
لاہور ہائی کورٹ

پرویزالہی کوگرفتارکرنےکیخلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری

لاہور ہائیکورٹ نےپرویز الٰہی کی نظربندی کے خلاف درخواست پر سماعت 10 اگست تک ملتوی کرتے ہوئے وکلاء کو حتمی بحث کےلئے طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ پرویزالٰہی کی اہلیہ قیصرہ الہی کی درخواست پر سماعت کی۔

سماعت کے آغاز پر سرکاری وکیل نے بتایا کہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم نے معاملہ کابینہ کو بھجوایا ہے، پرویز الٰہی کے وکیل عامر سعید راں نے بتایا کہ یہ معاملہ کابینہ کے نمٹانے کا نہیں ہے۔

وکیل نے کہا کہ قانونی طور پرایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم نے فیصلہ کرنا ہے،نگران حکومت کو اس طرح کا فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں ہے۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ عدالت اس درخواست پر وکلاء کےدلائل سن کر فیصلہ کرے گی۔ پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الہیٰ نے نظر بندی کےخلاف درخواست دائرکررکھی ہے۔

Advertisement

درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے تمام مقدمات میں پرویز الٰہی کی ضمانتیں منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا۔ حکومت نے درخواست گزار کے شوہر کو رہا کرنے کی بجائے نظر بند کر دیا۔استدعا ہےعدالت پرویز الٰہی کے نظر بندی کے احکامات کو کالعدم قرار دے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر