Advertisement
Advertisement
Advertisement

مرتضی وہاب کا میونسپل چارجز پر حکم امتناعی ختم کرنے کیلئے عدالت سے رجوع

Now Reading:

مرتضی وہاب کا میونسپل چارجز پر حکم امتناعی ختم کرنے کیلئے عدالت سے رجوع
مرتضٰی وہاب

مرتضی وہاب کا میونسپل چارجز پر حکم امتناعی ختم کرنے کیلئے عدالت سے رجوع

مئیر کراچی مرتضی وہاب نے میونسپل چارجز پر حکم امتناعی ختم کرنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک بلز سے ستائے شہریوں کے لیے ایک اور خبرآ گئی، مئیر کراچی مرتضی وہاب نے میونسپل چارجز پر حکم امتناعی ختم کرنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔

کے ایم سی کی فوری سماعت سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس جنیدغفار نے کہا کہ بتائیں، ہنگامی نوعیت کیا ہے؟

کے ایم سی کے وکیل نے جواب دیا کہ ہمارے خلاف حکم امتناعی کئی ماہ سے چل رہا ہے، چاہتے ہیں عدالت حکم امتناعی ختم کرے۔

سندھ ہائی کورٹ نے کے ایم سی کی فوری سماعت کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت چار ہفتوں بعد مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔

Advertisement

سندھ ہائی کورٹ نے امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کی درخواست پر کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے میونسپل ٹیکس پر حکم امتناعی جاری کر رکھا ہے۔

عدالت نے کے الیکٹرک کو بلوں کے ذریعے شہریوں سے میونسپل چارجز وصول کرنے سے روک دیا تھا۔ بجلی بلز کے ذریعے میونسپل ٹیکس شامل کرنے کے خلاف حافظ نعیم نے درخواست دائر کی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر