Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ”راکی اور رانی کی پریم کہانی“ نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

Now Reading:

فلم ”راکی اور رانی کی پریم کہانی“ نے بڑی کامیابی حاصل کر لی
فلم ”راکی اور رانی

فلم ”راکی اور رانی کی پریم کہانی“ نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

فلم ”راکی اور رانی کی پریم کہانی“ نے ریلیز ہوتے ہی بڑی کامیابی حاصل کر لی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم 28 جولائی کو بڑے پردے پر ریلیز کی گئی تھی جس نے اب تک 85 کروڑ کا بزنس کر لیا ہے۔

حال ہی میں  ریلیز ہونے والی  فلم ”راکی اور رانی کی پریم کہانی“کی ایڈوانس بکنگ پیر سے شروع کی گئی تھی اور منگل تک تقریباً اس فلم کے 25  ہزار سے زائد ٹکٹ فروخت ہو گئے تھے۔

کرن جوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ”راکی اور رانی کی پریم کہانی“ کی ایک خصوصی سکریننگ منگل کو ممبئی میں منعقد ہوئی جس میں بالیووڈ کے نامور فنکاروں نے شرکت کی۔

فلم کے پریمیئر کی اس تقریب میں رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ پر مشتمل مرکزی کاسٹ کے علاوہ عالیہ بھٹ کے شوہر رنبیر کپور، وکی کوشل اور کترینہ کیف، سارہ علی خان اور انکے بھائی ابراہیم علی خان بھی شریک تھے۔

Advertisement

واضح رہے کہ فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی میں عالیہ بھٹ نے ایک بنگالی لڑکی اور رنویر نے پنجابی لڑکے کا کردار ادا کیا ہے جبکہ دیگر قابل ذکر اداکاروں میں جیا بچن اور شبانہ اعظمی بھی شامل ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر