بلی کی دلچسپ ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی
بلی کی کام کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بلی اپنے مالک کے لیے گلاس میں پانی نکال رہی ہے۔
Little helper.. 😊 pic.twitter.com/vW6m4Vx50I
— Buitengebieden (@buitengebieden) August 8, 2023
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بلی کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کا بھی ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
