Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدف کنول اور شہروز سبزواری نے بیٹی کی پہلی سالگرہ منائی، خوبصورت تصاویر وائرل

Now Reading:

صدف کنول اور شہروز سبزواری نے بیٹی کی پہلی سالگرہ منائی، خوبصورت تصاویر وائرل
شہروز سبزواری

صدف کنول اور شہروز سبزواری نے بیٹی کی پہلی سالگرہ، خوبصورت تصاویر وائرل

شہروز سبزواری اور صدف کنول پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایک خوبصورت جوڑی ہے دونوں ہی ماڈلنگ اور اداکاری کے شعبے سے وابستہ ہیں اور اب تک کئی مشہور ڈراموں میں اپنی عمدہ اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

حال ہی میں اس خوبصورت جوڑے نے اپنی بیٹی زہرہ شہروز کی پہلی سالگرہ کے لیے ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا جس میں ان کے اہل خانہ کے علاوہ قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

Advertisement

 

واضح رہے کہ صدف کنول شہروز سبزواری کو دوسری بیوی ہیں جبکہ ان کی پہلی بیوی سائرہ یوسف ہیں جن سے ایک بیٹی نورہ ہے۔

Advertisement

شہروز کی دونوں بیٹیوں میں بہت پیار ہے اور شہروز اور سائرہ نے کامیابی سے بچوں کے لیے ایک خوبصورت اور مثبت ماحول بنایا ہے۔  زہرہ کی پہلی سالگرہ پر کوکو میلون تھیم رکھی گئی تھی اور اسی کی مناسبت سے پورے کمرے کو سجایا گیا تھا جوکہ نہایت خوبصورت منظر پیش کر رہاتھا۔

Advertisement

زہرہ شہروز کی سالگرہ کی چند تصاویراور ویڈیو کو یہاں پرپیش کیا جارہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shahroz Sabzwari (@shahrozsabzwari)

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر