ساڑھی میں ’ریا چکروتی‘ کا دیسی انداز، تصاویر وائرل
بالی وڈ اداکارہ ریا چکرورتی نے اپنے شاندار لُک سے فینز کا دل جیت لیا ۔
بالی وڈ اداکارہ ریا چکرورتی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ، جس سے ان کے فینز بھی پوری طرح سے متاثر نظر آتے ہیں۔

دیسی لُک میں بالی وڈ اداکارہ ’ریا چکروتی‘ نے دئیے ایسے پوز کہ سب دیکھتے رہ گئے۔
انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ساڑھیزیب تن کی ہوئی ہیں۔
اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے کے کچھ وقت بعد ہی وائرل ہو رہی ہیں ساتھ ہی ریا چکروتی اپنی دلکش اداؤں سے لوگوں کو دیوانہ بھی بنا رہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے کہ اداکارہ ریا چکرورتی کے مشکل وقت کا آغاز بوائے فرینڈ و اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے 14 جون 2020ء میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائے جانے پر ہوا تھا۔
اداکارہ آخری بار فلم چہرے میں 2021ء میں دکھائی دیں جس کی شوٹنگ 2019-20 میں ہوئی تھی۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
