
مالک کے ساتھ گیم کھیلتی بلی کی مہارت نے سب کو حیران کر دیا
اکثر جانوروں کے ساتھ دلچسپ انداز میں وقت گزارنے اور کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہو جاتی ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مالکن اپنی مانوبلی کےساتھ رنگ گیم کھیل رہا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مالکن رنگ ہوا میں اُچھال رہا ہے اور بلی اس رنگ میں گزر رہی ہے، بلی کی مہارت دیکھ کر جہاں لوگ حیران ہو رہے وہین اس بلی کے ٹیلینٹ کی تعریف بھی کر رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر مالک اور اس مانو بلی کی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
ساتھ ہی وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے ویڈیو پرکمنٹے کرتے ہوئے کہا کہ واہ کیا بات ہے۔
جبکہ ایک صارف نے کہا کہ یہ بلی توگیمز کی کافی شوقین لگ رہی ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پرمزاح پر مبنی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ پاتے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News