Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں ڈیفالٹ کی باتیں ہوتی رہیں، ہم اس سے نکل گئےہیں، اسحاق ڈار

Now Reading:

ملک میں ڈیفالٹ کی باتیں ہوتی رہیں، ہم اس سے نکل گئےہیں، اسحاق ڈار
اسحاق ڈار

ملک میں ڈیفالٹ کی باتیں ہوتی رہیں، ہم اس سے نکل گئےہیں، اسحاق ڈار

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں ڈیفالٹ کی باتیں ہوتی رہیں، ہم اس سے نکل گئے ہیں۔

سینیٹ میں اظہارِخیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا کہ یہ پاکستان کا فنڈ ہے، پاکستان کے اثاثے ہیں، ہمیں غیرسیاسی ہوکرسوچنا چاہیے، ملک کےساتھ بہت کھیل لیا۔

اسحاق ڈارنے کہا کہ پاکستان کے پاس منرلزاینڈ مائنزکے 6 ہزارارب کے اثاثےہیں، ہماری گیس پائپ لائن کا 40سے50ارب ڈالر کا منصوبہ ہے۔

وفاقی وزیرخزانہ نے کہا کہ ہیلتھ فنڈ قائم کرنا چاہیے جو ذاتی نہیں عوام کا ہوگا، بل قومی مفاد کا ہے، اس میں کوئی ٹرانزیکشن نہیں،

اسحاق ڈار نے مذید کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہورہےہیں، پاکستان کا تشخص بہتر کرنے کی دن رات کوشش کررہے ہیں، پاکستان کا امیج دنیا میں مزید بہتر کرنا ہے، ملک میں ڈیفالٹ کی باتیں ہوتی رہیں، ہم اس سے نکل گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں۔  اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر