Advertisement
Advertisement
Advertisement

بہاولنگر ضلع میں سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں، ایک لاکھ سے زائد افراد متاثر

Now Reading:

بہاولنگر ضلع میں سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں، ایک لاکھ سے زائد افراد متاثر
قصور: دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، درجنوں دیہات متاثر

دریائے ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب جاری ہے، اب تک بہاولنگر ضلع میں سیلابی ریلے کی تباہ کاریوں سے ایک لاکھ سے زائد افراد متاثرہوئے۔

تفصیلات کے مطابق بہاولنگرمیں پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے متعدد حفاظتی بند اور سڑکیں ٹوٹ گئیں، درجنوں آبادیاں پانی کی لپیٹ میں چاروں اطراف پانی ہی پانی ہے۔

سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث 100 سے زائد آبادیوں کے زمینی راستے منقطع ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں ایکڑ پر فصلیں زیر آب آگئیں اورسیلابی پانی رہائشی ڈیروں، مکانوں میں داخل ہوگیا۔

سیلابی ریلے کے باعث دریائی بیلٹ کے اسکول بند بجلی سپلائی کا نظام متاثر ہے، انتظامیہ ریسکیو 1122 ٹیموں کی اہل علاقہ کے ساتھ ملکر امدادی کارروائیاں میں جاری ہیں۔

ریسکیو کی ٹیموں نے پانی میں پھنسے 11940 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا اور انتظامیہ کی جانب سے متاثرین کو 30 فلڈ ریلیف کیمپس پر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

Advertisement

نقل مکانی کرنیوالے افراد شدید مشکلات سے دوچار ہیں، متاثرین کے لئے خوراک کی شدید قلت جانوروں کےلئے بھی چارہ دستیاب نہیں، متاثرین کی بڑی تعداد کھلے آسمان تلے حکومتی ریلیف کی منتظرہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر