Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہین آفریدی کی ایک بار پھر پہلی گیند پر وکٹ لینے کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

شاہین آفریدی کی ایک بار پھر پہلی گیند پر وکٹ لینے کی ویڈیو وائرل
شاہین شاہ آفریدی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ایک بار پھر پہلی گیند پر ہی وکٹ حاصل کرکے سب کو حیران کردیا۔ 

پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی اپنی خوفناک بولنگ کی وجہ سے دنیا بھر کے بیٹرز کیلیے ڈراؤنا خواب  ثابت ہورہے ہیں۔ ’دی ہینڈرڈ‘ میں انہوں نے ایک بار پھر مخالف ٹیم کے اوپننگ بلے باز کو پہلی ہی گیند پر پویلین واپس بھیج دیا۔

https://twitter.com/kingbabararmy/status/1688259525273657344?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1688259525273657344%7Ctwgr%5Eccfcc8c218ec0ffb2dd5171c10fbd558dd1c89e6%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2523589%2F16

اس کے علاوہ انگلش لیگ دی ہنڈرڈ میں شاہین آفریدی کی خطرناک بولنگ کے ایکشن کو ’ ہیلمٹ کیم ‘ سے عکس بند کیا گیا، ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے، ہیلمٹ والے کیمرے سے بنائی گئی ویڈیو میں 23 سالہ پیسر کی شارٹ پچ ڈلیوری کو عکسبند کیا گیا۔

شاہین شاہ آفریدی نے انگلینڈ کے دی ہنڈرڈ ایونٹ میں اپنی صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے ہیں، اب وہ افغانستان کے خلاف 3 ون ڈے میچ کی سیریز میں ایکشن میں دکھائی دیں گے جوکہ سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر