Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ کریتی نے اپنی زندگی کے پریشان کن واقعات شئیر کردیے

Now Reading:

اداکارہ کریتی نے اپنی زندگی کے پریشان کن واقعات شئیر کردیے
کریتی

اداکارہ کریتی نے اپنی زندگی کے پریشان کن واقعات شئیر کردیے

بھارتی اداکارہ کریتی کھربندا نے اپنی فلمی زندگی کے دوران پیش آنے والے دلچسپ، عجیب اور خوفناک واقعات کو بیان کردیا۔

اداکارہ کریتی کھربندا نے بتایا کہ ایک بار میں نے فلم شوٹنگ سے واپسی پر اپنے ہوٹل کمرے سے خفیہ کیمرا ڈھونڈ نکالا۔

کریتی نے انکشاف کیا کہ خفیہ کیمرا ہوٹل کے کمرے میں سیٹ باکس کے بالکل پیچھے لگایا گیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں کیمرا برآمد ہونے پر خوفزدہ ہوئی تھی کیونکہ اس طرح کی صورتحال میں محتاط ہونا ضروری ہے۔

ساتھ ہی ن اہوں نے کہا کہ دراصل میری ٹیم ہمیشہ ہوٹل کے کمرے کو اسکین کرتی ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ دوسرا عجیب واقع اداکارہ نے بتایا کہ ایک بار ایک مداح نے میرے ساتھ تصویر بنواتے ہوئے، مجھے بہت ہی زور کی چٹکی بھری ، چٹکی اتنی شدید تھی کہ مجھے خون نکل آیا، ایسے میں تصویر بنوانے والا بھاگ گیا۔

واضح رہے کہ کریتی کھربندا 2009ء سے فلمی دنیا میں کام کررہی ہیں، انہوں نے 2016ء میں بالی ووڈ فلم ساز وکرم بھٹ کی فلم ’راز‘ سے ڈیبیو کیا۔

بعد ازاں اداکارہ کریتی نے کارواں، ہاؤس فل 4، پاگل پنتی اور شادی میں آنا ضرور میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر