
منظورکاکا کا نام ای سی ایل میں شامل ہونےکیخلاف درخواست پردلائل طلب
نسلہ ٹاورکیس میں گرفتارسابق ڈی جی ایس بی سی اے منظورکاکا کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی اینٹی کرپشن عدالت سندھ میں نسلہ ٹاور کیس میں گرفتار سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا کی درخواست ضمانت ہوئی۔
ملزم کے وکلا کی عدم حاضری کے باعث درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی جس کے باعث عدالت نے درخواست ضمانت کی سماعت 15 اگست تک ملتوی کردی۔
نسلہ ٹاور کیس میں منظور کاکا کو نامزد کیا گیا تھا، نسلہ ٹاور کی منظوری کے وقت منظور کاکا ڈی جی ایس بی سی اے تعینات تھے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News