Advertisement
Advertisement
Advertisement

نسلہ ٹاورکیس؛ گرفتارسابق ڈی جی ایس بی سی اے کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی

Now Reading:

نسلہ ٹاورکیس؛ گرفتارسابق ڈی جی ایس بی سی اے کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی
منظور کاکا

منظورکاکا کا نام ای سی ایل میں شامل ہونےکیخلاف درخواست پردلائل طلب

نسلہ ٹاورکیس میں گرفتارسابق ڈی جی ایس بی سی اے منظورکاکا کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی اینٹی کرپشن عدالت سندھ میں نسلہ ٹاور کیس میں گرفتار سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا کی درخواست ضمانت ہوئی۔

ملزم کے وکلا کی عدم حاضری کے باعث درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی جس کے باعث عدالت نے درخواست ضمانت کی سماعت 15 اگست تک ملتوی کردی۔

نسلہ ٹاور کیس میں منظور کاکا کو نامزد کیا گیا تھا، نسلہ ٹاور کی منظوری کے وقت منظور کاکا ڈی جی ایس بی سی اے تعینات تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر