شہناز گِل کا محبت میں ملنے والے دھوکے سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا
بھارتی اداکارہ شہناز گل کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہوگئے۔
اداکارہ شہناز گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو ئیرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مزاح پر مبنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
شہناز کی جانب سے پوست کی جانے والی ویڈیو میں اداکلارہ کو خود کو متعدد بار میں پاگل ہوں کہتے ہوئے میک اپ اور ہیر اسٹائلنگ کرواتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شہناز گل کے اس کیوٹ انداز کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اداکارہ کا یہ انداز دیکھ کر مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ شہناز کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی رہی جس میں انہیں بولڈ لباس میں دیکھا گیا تھا۔
واضح رہے کہ حال ہیں میں اداکارہ شہناز گل بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے ساتھ اداکاری کرتی ہوئی نظر آئیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
