Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس؛ مزید سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی

Now Reading:

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس؛ مزید سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی
سانحہ ماڈل ٹاؤن

انسداددہشتگردی عدالت لاہورنے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی مزید سماعت 6 اکتوبرتک ملتوی کردی۔

تفصیلات کے مطابق لاہورکی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس افسران کی بریت کی درخواستوں پر دلائل طلب کر رکھے ہیں۔

آج کی سماعت کے دوران پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے چودھری نعیم الدین ایڈووکیٹ پیش ہوئے جبکہ پولیس اہکاروں سمیت بر ضمانت ملزمان حاضری کیلیے عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ میں مجموعی طور پر 124 ملزم نامزد ہیں۔ سابق ایس پی عمر ورک سمیت 4 ملزموں نے بریت کی درخواستوں دائر کر رکھی ہیں۔

سابق ایس پی عمر ورک، سابق ڈی ایس پی خالد ابوبکر، سابق ڈی ایس پی میاں شفقت، سابق انسپکٹر بشیر نیازی نے بریت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔

Advertisement

سابق ڈی آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا اور ڈی آئی جی آپریشنز رانا عبدالجبار سمیت 5 ملزم پہلے ہی بری ہو چکے ہیں۔

عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی مزید سماعت 6 اکتوبرتک ملتوی کردی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر