Advertisement
Advertisement
Advertisement

جامعہ کراچی کے اساتذہ نے ہڑتال ختم کردی

Now Reading:

جامعہ کراچی کے اساتذہ نے ہڑتال ختم کردی
جامعہ کراچی

جامعہ کراچی کے اساتذہ نے ہڑتال ختم کردی

وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی ہدایت پر جامعہ کراچی کے اساتذہ نے ہڑتال ختم کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی ہدایت پر سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے ہڑتال کرنے والے اساتذہ سے ملاقات کی جس کے بعد سیکریٹری نے کہا کہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر اساتذہ کے مسائل حل کرنے کی یقین دھانی پر ہڑتال ختم کردی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے تعلیمی سرگرمیاں بہتر انداز میں شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہم خود اساتذہ کے مسائل حل کریں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر