Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش خطرناک ٹیم ہوگی، شکیب الحسن

Now Reading:

ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش خطرناک ٹیم ہوگی، شکیب الحسن

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش خطرناک ٹیم ہوگی.

تفصیلات کے مطابق کولمبو میں ایشیا کپ کے میچ میں بھارتی ٹیم کو 6 رنز سے شکست دینے والی بنگلہ دیش کی ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے اپنی ٹیم سے توقعات وابستہ کر لی ہیں۔

اس میچ میں اوپنر شبھمن گل کی 121 رنز کی شاندار اننگز کے باوجود بھارتی ٹیم 266 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ناکام رہی۔

بھارت کے خلاف میچ میں مستفیض الرحمٰن نے تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ تنزیم حسن ثاقب اور مہدی حسن نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں جس کی بدولت بنگلہ دیش نے بھارت کو 259 رنز پر آؤٹ کر دیا۔

بنگلہ دیش کے 265/8 میں 80 رنز بنانے والے مین آف دی میچ شکیب الحسن نے جیت کے بعد کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہمارے پاس ورلڈ کپ کے لیے بہت اچھی ٹیم ہے۔

Advertisement

شکیب الحسن نے کہا کہ ایشیا کپ کے دوران بہت سی چوٹیں اور کھلاڑیوں کے آنے اور باہر جانے سے کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ مجھے لگتا ہے کہ ہم ورلڈ کپ میں ایک خطرناک ٹیم ہوں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر