Advertisement
Advertisement
Advertisement

نائجیریا، 10 گھنٹے کے بریک ڈاؤن کے بعد ملک میں بجلی بحال

Now Reading:

نائجیریا، 10 گھنٹے کے بریک ڈاؤن کے بعد ملک میں بجلی بحال

نائجیریا میں دس گھنٹے کے طویل بریک ڈاؤن کے بعد بجلی بحال کر دی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بجلی کے وزیر کے مطابق بجلی کی بندش جس نے تمام 36 ریاستوں اور دارالحکومت کو متاثر کیا تھا کچھ ہی وقت میں مکمل طور پر بحال ہوجائے گا۔

واضح رہے کہ نائجیریا میں آگ لگنے کی وجہ سے ملک کا برقی گرڈ گرنے کے بعد ملک بھر میں تقریبا 10 گھنٹے تک بجلی کی بندش کا سامنا کرنا پڑا۔

حالیہ برسوں میں گرڈ متعدد بار ٹوٹ چکا ہے اور جمعرات کے روز ہونے والی بجلی کی تازہ ترین بندش سے نائجیریا کی تمام 36 ریاستیں اور دارالحکومت ابوجا متاثر ہوئے جس کے بعد ملک کے بیشتر حصوں میں بجلی بحال ہو گئی۔

نائیجیریا کے وزیر برائے توانائی ادیبائیو ادیبولو نے میڈیا کو بتایا کہ ملک کے ایک پاور پلانٹ میں آگ لگنے کی وجہ سے فریکوئنسی میں تیزی سے کمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں جمعرات کی علی الصبح گرڈ فیل ہوگیا۔

Advertisement

وزیر برائے توانائی ادیبائیو ادیبولو نے آج سہ پہر کو کہا کہ آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا ہے، اور آدھے سے زیادہ کنکشن اب بند ہو چکے ہیں اور باقی کچھ ہی وقت میں مکمل طور پر بحال ہو جائیں گے۔

جنوب مشرقی نائجیریا کو بجلی فراہم کرنے والی اینوگو الیکٹریسٹی ڈسٹری بیوشن کمپنی (ای ای ڈی سی) نے اس سے قبل ایک بیان جاری کیا تھا جس میں مکمل نظام تباہ ہونے کا اعلان کیا گیا تھا۔

کمپنی کی ترجمان ایمیکا ایزیہ نے کہا کہ آگ لگنے سے پاور پلانٹ میں بجلی کی فراہمی میں خلل آیا تھا جس کے لیے ہم اپنے صارفین سے معذرت خواہ ہیں اور جلد ہی مکمل طور پر ملک بھر میں بجلی بحال ہو جائے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر