
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن میں انتخابی شیڈول اورنئی حلقہ بندیوں کے معاملے پر ہونے والےاجلاس میں الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا وقت کم کرنے کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں انتخابی شیڈول اورنئی حلقہ بندیوں کے معاملے میں ہونے والا اجلاس ختم ہوگیا۔
الیکشن کمیشن کا اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہوا جس میں انتخابی شیڈول جاری کرنے اورحلقہ بندیوں کا معاملہ جلد مکمل کرنے سے متعلق بھی مشاورت کی گئی۔
الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا وقت کم کرنے کی منظوری دے دی
براہ راست دیکھیں:https://t.co/WomWlCmUIR #BOLNews #ElectionCommission pic.twitter.com/sYaa9k746JAdvertisement— BOL Network (@BOLNETWORK) September 1, 2023
ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا وقت کم کرنے کی منظوری دے دی، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 30نومبر کو ہوگی۔
ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے وقت سے 14روز کم کرلیے، الیکشن کمیشن نے اس سے قبل حلقہ بندیوں کا حتمی وقت 14دسمبرتشکیل دیا تھا۔ سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد الیکشن نے وقت میں تبدیلی کی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News