Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسزکا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن،1دہشتگرد ہلاک، 1زخمی

Now Reading:

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسزکا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن،1دہشتگرد ہلاک، 1زخمی

سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن؛ 5 دہشت گرد جہنم واصل

آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسزکے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک اورایک زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں کلاچی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ ہلاک ہونے والے دہشت گرد سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دہشت گرد علاقے میں نہ صرف سیکیورٹی فورسز بلکہ بے گناہ شہریوں پر حملوں میں بھی ملوث تھے،  کلاچی میں مقامی آبادی کی طرف سے سیکیورٹی فورسزکی کارروائی کا خیرمقدم کیا گیا۔ علاقے سے دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر