
ایشیا کپ کے فائنل میچ میں بھارتی بولر محمد سراج نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا لیکن محمد سراج نے سری لنکن بیٹنگ لائن کی دھجیاں اڑا دیں اور پوری ٹیم صرف 50 رنز پر پویلین واپس لوٹ گئی۔ اس دوران انہوں نے کئی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیے۔
سری لنکا کے خلاف فائنل میچ میں محمد سراج شاندار باولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 وکٹیں اپنے نام کیں۔ اس دوران وہ انٹرنیشنل میچ میں ایک اوور میں 4 وکٹیں لینے والے پہلے بھارتی بولر بھی بن گئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News