Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرینیتی چوپڑا کاروباری دنیا میں قدم رکھنے کے لیے تیار

Now Reading:

پرینیتی چوپڑا کاروباری دنیا میں قدم رکھنے کے لیے تیار
پرینیتی چوپڑا

پرینیتی چوپڑا کا کاروباری شخصیت کے طور پر ایک نئے سفر کا آغاز کرنے کا اعلان

بالی وڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا شادی سے پہلے کاروباری دنیا میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنا لگژری جیولری برانڈ لانچ کرنے کا اعلان کیا۔

اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے جیولری برانڈ کے لئے کروائے گئے فوٹو شوٹ کی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے جذبات سے بھرا پیغام شیئر کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by @parineetichopra

Advertisement

اداکارہ نے لکھا کہ ’ گزشتہ کئی برسوں سے، میں انٹرپرینیور بننا چاہتی تھی اور میں یہ دیکھ کر بہت خوش ہوں کہ میرے خواب پورے ہو رہے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ میں تریتیا جیولری کے ہمراہ بطور سرمایہ کار اور پارٹنر اپنے اگلے وینچر کا اعلان کرتے ہوئے بہت پُرجوش ہوں۔

انہوں نے بتایا کہ میرے لیے یہ وینچر صرف زیورات ہی نہیں بلکہ آپ کے لئے دل سے کچھ خاص پیش کرنا ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ وہ 8 ستمبر کو اپنے لگژری جیولری برانڈ کا افتتاح کرنے کے لئے تیار ہیں۔

واضح رہے کہ چند دنوں بعد 17 ستمبر کو اداکارہ پرینیتی چوپڑا بھارتی سیاست دان راگو چڈھا کے ساتھ راجستھان کے علاقے ادے پور میں نجی تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر