سائفر کیس کی کارروائی نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد
عدالتِ عالیہ لاہور نے ڈاکٹریاسمین راشد سمیت دیگرکی درخواست بعدازگرفتاری ضمانت خارج کردی۔
تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر نے بعدازگرفتاری ضمانت کی درخواست دائرکی جسے عدالت نے خارج کردیا۔
جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کہا کہ ملزمان شامل تفتیش ہونے کےبعد ٹرائل کورٹ سے ضمانتوں کےلئے رجوع کریں۔
جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔
سرکاری وکیل نے بتایا کہ مقدمے میں نئی دفعات شامل ہوچکی ہیں، پراسیکیوٹرکا کہنا تھا کہ نئی دفعات کے کے تحت ملزمان سے تفتیش کرنی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
