Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز شریف سے انجینئر امیر مقام کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Now Reading:

نواز شریف سے انجینئر امیر مقام کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے لندن میں صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں خیبرپختونخوا سے متعلق سیاسی، پارٹی امور سمیت دیگر باہمی دلچسپی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر قائد ن لیگ محمد نواز شریف نے انجینئر امیر مقام کی پارٹی کیلئے دن رات خدمات اور مشکل ترین وقت میں پارٹی کیساتھ کھڑے رہنے اور ہر قسم مالی و جانی نقصان برداشت کرنے کو سراہتے ہوئے کہا کہ امیر مقام اور ان کے خاندان اور ساتھیوں نے پارٹی کیساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے کی جو قیمت ادا کی ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

انجینئر امیر مقام نے کہا کہ آپ کی وطن آمد کو ملک و قوم کیلئے نیک شگون قرار دیتے ہوئے کہا کہ قوم آپکی طرف دیکھ رہی ہے اور اس دلدل سے آپکی قیادت ہی اس ملک کو نکال سکتی ہے، آپ کے استقبال کیلئے خیبرپختونخوا کے عوام کی لہر لاہور آئے گی۔

قائد محمد نوازشریف اور امیرمقام کی ون آن ون ملاقات میں سابقہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار، لندن میں مقیم دیرینہ دوست بیرسٹر اسلام خان، لیگی رہنما شکور خان اور سوئس سے تعلق رکھنے والے منیر ابراہیم بھی شریک ہوئے۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر