Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھرمیں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 7 ارب 88 کروڑ 90 لاکھ ریکور

Now Reading:

ملک بھرمیں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 7 ارب 88 کروڑ 90 لاکھ ریکور
بجلی چوروں

آئیسکوکا واجبات کی وصولی کیلئےکریک ڈاؤن، ابتک 20 کروڑسے زائد کی ریکوری

ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، 17 روز میں کارروائیوں کے دوران 7 ارب 88 کروڑ 90 لاکھ ریکور کر لیے گئے۔

پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں کارروائیوں کے دوران 2ہزار301 بجلی چور گرفتار کیے، بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں اب تک 15 ہزار 47 ایف آئی آرز کا اندراج کیا گیا، لیسکو نے اب تک بجلی چوروں سے 2 ارب 15 کروڑ 52 لاکھ سے زائد ریکور کئے، لیسکو میں 471 بجلی چور گرفتار جبکہ 5 ہزار 878 ایف آئی آرز کا اندراج کیا گیا۔

پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ میپکو ریجن میں کاروائیوں کے دوران 1 ارب 86 کروڑ 33 لاکھ ریکور کئے گئے، میپکو ریجن سے 698 بجلی چور گرفتار،3 ہزار 889 ایف آئی آرز کا اندراج کیا گیا۔ گیپکو ریجن میں کارروائیوں کے دوران 43 بجلی چور گرفتار ہوئے،  گیپکو میں بجلی چوروں کے خلاف 805 ایف آئی آرز کا اندراج کیا گیا۔

فیسکو میں 294 بجلی چور گرفتار1 ہزار 472 ایف آئی آرز کا اندراج کیا گیا، آئیسکو میں 22 بجلی چور گرفتار جبکہ 176 ایف آئی آرز کا اندراج کیا گیا، اسی طرح پیسکو میں 372 بجلی چور گرفتار،1 ہزار 790 ایف آئی آرز کا اندراج کیا گیا، حیسکو میں 31 بجلی چور گرفتار جبکہ 315 ایف آئی آرز کا اندراج ہوا۔

سیپکو میں 239 بجلی چور گرفتار جبکہ 362 ایف آئی آرز کا اندراج کیا گیا، کیسکو میں 122 افراد گرفتار جبکہ 323 ایف آئی آرز کا اندراج کیا گیا اورٹیسکو میں 8 بجلی چور گرفتار،جبکہ 37 ایف آئی آرز کا اندراج کیاگیا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر