Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور؛ شہر کی میڈیسن مارکیٹوں میں جان بچانے والی ادویات کی قلت

Now Reading:

پشاور؛ شہر کی میڈیسن مارکیٹوں میں جان بچانے والی ادویات کی قلت
ادویات

پشاورمیں شہر کی میڈیسن مارکیٹوں میں جان بچانے والی ادویات کی قلت کے باعث مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاورکی میڈیسن مارکیٹوں میں جان بچانے والی ادویات کی قلت پیدا ہوگئی، جگر، شوگر، کینسر، بلڈ پریشر، مرگی ، دل کے امراض کی ادویات دستیاب نہیں ہیں۔

ادویات کی قلت سے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ میڈیسن کی ہول سیل مارکیٹ میں ادویات نہیں مل رہیں۔

پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن کے چیف کوآرڈنیٹر ارشد خان کا کہنا ہے کہ ہول سیل مارکیٹ میں ادویات دستیاب نہیں توعام دکاندار کے پاس کہاں سے آئیں گی، ادویات کے لیے خام مال کی دستیابی آسانی سے ممکن نہیں۔

ارشد خان نے کہا کہ خام مال کی خریداری ڈالرز میں کی جاتی ہے لیکن ڈالرز نہیں ہیں، ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مخصوص نشستوں نہ ملنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل
پاک بحریہ کے افسران، سیلرز، سویلینز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب
نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے وفد کا ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
صدر آصف زرداری کوئٹہ پہنچ گئے
مریم نواز سے اسسٹنٹ کمشنروں کی ملاقات، میرٹ پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت
سائفر کیس سے متعلق سماعت 8 مئی تک ملتوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر