Advertisement
Advertisement
Advertisement

جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کروں گا، چوہدری پرویز الہٰی

Now Reading:

جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کروں گا، چوہدری پرویز الہٰی
پرویزالہٰی

چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کروں گا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے اڈیالہ جیل میں ان کے وکیل سردار عبدالرازق خان ایڈووکیٹ کی ملاقات ہوئی جس میں مقدمات اور قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جوہدری پرویز الہٰی نے اپنے وکیل سردار عبدالرازق کو جیل میں ہونے والے سلوک اور سختیوں سے آگاہ کیا۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰ نے کہا کہ چار ماہ سے مسلسل سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، اوچھے ہتھکنڈے مجھے اپنے سیاسی موقف سے پیچھے نہیں ہٹا سکتے، جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کروں گا۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ جوہدری پرویز الہٰی کو جیل میں ان کے قانونی استحقاق کے مطابق سہولتیں دینے کے بجائے سختیاں کی جارہی ہیں، ان کے سیل کے آگے دیوار بنا کر روشنی اور ہوا بند کردی گئی ہے

Advertisement

 سردار عبدالرازق نے مزید کہا کہ گرمی اور حبس میں رکھ کر پریشان کیا جاتا ہے جبکہ چوہدری پرویز الہٰی کو واک کرنے کی بھی اجازت نہیں دی جاتی ، جوہدری پرویز الہٰی کے ساتھ ناروا سلوک کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر