Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ کاجول نے سُرخ ساڑھی میں اپنایا دیسی انداز

Now Reading:

اداکارہ کاجول نے سُرخ ساڑھی میں اپنایا دیسی انداز
کاجول

اداکارہ کاجول نے سُرخ ساڑھی میں اپنایا دیسی انداز

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول کی ساڑھی میں دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

کاجول نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مذہبی تہوار کے جشن میں لی گئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Advertisement

تصاویر میں اداکارہ کو پیلے رنگ کی ساڑھی پہنے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی زیادہ حسین لگ رہی ہیں۔

انہوں نے اپنی تصاویر شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ آئیں لوگوں، مسکرائیں۔

اداکارہ کاجول کی تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کاجول کے بالی ووڈ میں 30 سال مکمل ہو گئے تھے۔

 کاجول کا شمار بالی ووڈ کی سب سے زیادہ پر کشش اور باصلاحیت اداکاروں میں ہوتا ہے، انہوں نے اپنے فنی کریئر کا آغاز 1992 میں فلم ’بے خودی‘ سے کیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kajol Devgan (@kajol)

اس کے بعد انہوں نے بازیگر، پیار کیا تو ڈرنا کیا، دل والے دلہنیا لے جائیں گے، کچھ کچھ ہوتا ہے، کبھی خوشی کبھی غم، گپت: دی پوشیدہ سچ، اور مائی نیم از خان جیسی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement

کاجول نے اپنی ہر دوسری فلم سے اپنی صلاحیتوں کو ثابت کیا، اور ایک کے بعد ایک بالی ووڈ کو سپرہٹ فلم دی، اس دوران انہیں مداحوں کی طرف سے بہت محبتیں بھی ملیں۔

بالی ووڈ میں 30 سال مکمل ہونے پر کاجول نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کی تھی ، جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور اپنی مقبول فلموں کا ایک ویڈیو مونٹیج بھی پوسٹ کیا۔

اداکارہ نے اپنی اس پوسٹ میں لکھا کہ کل کسی نے مجھ سے پوچھا کہ اس موقع پر میں کیا محسوس کر رہی ہوں؟ تو میں‌ یہ کہوں‌ گی کہ میں جو بھی محسوس کر رہی ہوں وہ الفاظ میں بیان نہیں‌ کر سکتی سوائے اس کے کہ  مجھے میرے پرستاروں نے ان تیس برسوں میں جو محبت اور پیار دیا میں اس کے لئے ان کی شکر گزار ہوں، میں ان کی اس غیر مشروط محبت کی قرضدارہوں۔

کاجول کو ان کے شوہر اجے دیوگن نے بھی سوشل میڈیا پر مبارکباد دی تھی اور ان کے ساتھ اپنی ایک فلم کی تصویر شئیر کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر