Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلزپارٹی کےخلاف اتحاد بنانے کی ہوا بھری جارہی ہے، سعید غنی

Now Reading:

پیپلزپارٹی کےخلاف اتحاد بنانے کی ہوا بھری جارہی ہے، سعید غنی
سابق وزیرسندھ

پیپلزپارٹی کےخلاف اتحاد بنانے کی ہوا بھری جارہی ہے، سعید غنی

سابق وزیرسندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کےخلاف اتحاد بنانے کی ہوا بھری جارہی ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ انتخابات جلد از جلد آئین کے مطابق ہونے چاہیئں، پیپلز پارٹی کولیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہیے۔

انھوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری بڑھ رہی ہے، چاہتے ہیں ملک میں شفاف الیکشن ہوں، نگراں حکومت کا کام انتخابات کروانا ہے۔

سعید غنی نے کہا کہ امید ہے بلاول بھٹو اگلے وزیراعظم ہوں گے، بلاول بھٹو نوجوانوں کے مسائل حل کریں گے، پی پی سے متعلق کوئی بات نہیں ملتی تو کہتےہیں کرپشن ہوئی ہے۔

رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کےخلاف اتحاد بنانے کی ہوا بھری جارہی ہے، پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی اتحادی حکومت تھی،  الیکشن اتحاد نہیں تھا ہم ایک دوسرے کےخلاف الیکشن لڑیں گے، انتخابات جلد از جلد آئین کے مطابق ہونے چاہیئں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی امکان
وزارتِ نجکاری نے پی آئی اے کی نجکاری کو پیچیدہ قرار دیدیا
ہمارے بچوں کو اٹھاتے ہیں اور خود ہیجڑوں سے مار کھاتے ہیں، شیخ رشید کا طنز
جیل میں بیٹھا شخص وزیراعظم پر جھوٹے الزام لگارہا ہے، عظمیٰ بخاری
63 پروازوں کے ذریعے 15 ہزار 819 عازمینِ حج مدینہ منورہ پہنچ گئے 
آئی ایم ایف اہداف کی خلاف ورزی؛ پاور سیکٹر کے قرض میں 150 ارب کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر