Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیسکوکابجلی چوری کےخلاف آپریشن جاری، 6 کروڑسے زائد کے جرمانے عائد

Now Reading:

پیسکوکابجلی چوری کےخلاف آپریشن جاری، 6 کروڑسے زائد کے جرمانے عائد
بجلی چوروں

آئیسکوکا واجبات کی وصولی کیلئےکریک ڈاؤن، ابتک 20 کروڑسے زائد کی ریکوری

پیسکوکی جانب سے بجلی چوری کےخلاف آپریشن جاری ہے، 6 کروڑسے زائد کے جرمانے عائدکیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پیسکو کا کہنا ہے کہ سی ای او پیسکو قاضی محمد طاہر آپریشن کی نگرانی بذات خود کر رہے ہیں، آپریشن کے دوران 1720سے زائد کنڈے ہٹا لیے 6کروڑ76لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائدکیے گئے۔

پیسکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 1425سے زائد بجلی چوروں کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لیے درخواست جمع کی گئیں جبکہ  400سے زائدبجلی چوروں کیخلاف ایف آئی آر درج کیں۔

ترجمان پیسکو کے مطابق متعدد بجلی چوروں کو موقع پر گرفتارکرکے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔  پیسکو صارفین بجلی چوری کی اطلاع 118پر کال کر کے دے سکتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر