Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان رینجرزسندھ کی چینی ذخیرہ اندوزوں کےخلاف کارروائیاں

Now Reading:

پاکستان رینجرزسندھ کی چینی ذخیرہ اندوزوں کےخلاف کارروائیاں
پاکستان رینجرز

 پاکستان رینجرزسندھ کی جانب سے چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان رینجرزنے چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کے دوران حب ریورروڈ پر مختلف گوداموں سے بڑی مقدار میں چینی کے بیگ برآمدکیے گئے۔

ذرائع کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں چینی کے ایک لاکھ 40 ہزار بیگ برآمد کر لیے گئے، برآمد کی گئی چینی کی مالیت تقریباً ایک ارب سے زائد بنتی ہے، ذخیرہ شدہ چینی بلوچستان کے راستے افغانستان بھیجی جاتی تھی۔

 ذرائع نے بتایا کہ برآمد شدہ چینی مزید قانونی کارروائی کے لیے سول انتظامیہ کے حوالے کردی گئی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
سندھ میں دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
امیر البحر نے کراچی میں ڈینٹل کالج اور اسپتال کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا
پاکستان نے بھارتی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں توسیع کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر