
کراچی ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا بڑا منصوبہ ناکام؛ بھارتی ایجنٹ کے ملوث ہونے کا انکشاف
سی ڈی اے میں کرپشن کنٹرول نہ ہو سکی، ایف آئی اے نے سی ڈی اے کے چار افسران کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے سی ڈی اے کے چار افسران کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے چاروں افسران کو جعلی الاٹمنٹ کیس میں گرفتار کیا ہے۔
ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ چاروں افسران نے سی ڈی اے میں درجنوں جعلی فائلیں تیار کر کے فروخت کیے۔ ایف آئی اے نے جعلی الاٹمنٹ کیس کی تحقیقات شروع کر رکھی تھیں۔
ذرائع نے یہ بئی بتایا کہ تمام افسران کو شامل تفتیش ہو کر بیان قلم بند کروانے کا موقع دیا گیا تھا۔ گرفتار افسران میان عنایت اللہ۔ آفتاب جعفرانی، مختیارسولنگی اورشیراز جنجوعہ شامل ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News